پیلے دانت اور منہ سے بدبو صرف ایک دن میں ختم.. کینو کے چھلکوں سے منجن بنانے کا سستا طریقہ

کینو کے چھلکوں کو زیادہ سے زیادہ چہرے پر ملنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے مگر ان جادوئی چھلکوں کو حسن میں اضافے کے علاوہ طبی فوائد کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے. ایسا ہی ایک استعمال آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں جس کے بعد آپ کا ٹیتھ اسکیلنگ کا خرچہ بھی بچے گا اور آپ کے چہرے کی مسکراہٹ بھی سب سے نمایاں ہوگی. کیسے؟ آئیے جانتے ہیں

منجن کیسے بنائیں؟

کینو کے تازے چھلکوں کو چھاؤں میں رکھ کر سکھا لیں. یاد رکھیں کہ دھوپ میں نہیں سکھانا. اس کے بعد انھیں گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں. دوسری طرف 2 تیز پتوں کو گرائنڈ کر لیں. ان دونوں پاؤڈرز کو چھان کر مکس کر لیں اور ان میں سرسوں کا تیل ڈال کر ملا لیں. لیجیے دانت چمکانے والا زبردست منجن تیار ہے.

استعمال کا طریقہ

اب اس منجن کو براہ راست توٹھ برش پر لگا کر دانت صاف کر لیں. اس کے بعد اپنے معمول کے توٹھ پیسٹ سے بھی دانت صاف کر لیں. کینو کے چھلکوں سے بنے منجن سے دانتوں سے پان گٹکے کے سخت سے سخت دھبے بھی صاف ہوجائیں گے.

Kinno Kay Chilkon Say Mamjan Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kinno Kay Chilkon Say Mamjan Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kinno Kay Chilkon Say Mamjan Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1122 Views   |   01 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیلے دانت اور منہ سے بدبو صرف ایک دن میں ختم.. کینو کے چھلکوں سے منجن بنانے کا سستا طریقہ

پیلے دانت اور منہ سے بدبو صرف ایک دن میں ختم.. کینو کے چھلکوں سے منجن بنانے کا سستا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیلے دانت اور منہ سے بدبو صرف ایک دن میں ختم.. کینو کے چھلکوں سے منجن بنانے کا سستا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔